ایکنا تھران: مصری قاری محمود شحات انور کی محفل رمضان المبارک کی مناسبت سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513994 تاریخ اشاعت : 2023/03/25
مصری قاری عبدالناصر حرک نے افریقی جزیرہ «مایوت» میں تلاوت کی ہے جسمیں وہ آیات 27 و 28 سوره مریم کی تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513665 تاریخ اشاعت : 2023/01/24
ایکنا تھران- الازھر کے ننھے قاری «عمر علی» مسلم-عیسائی سیمینار میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جہاں پاپ فرانسیس اور شیخ الازهر دونوں موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513230 تاریخ اشاعت : 2022/11/26